مالم جبہ سکی ریزورٹ عالمی معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔ پاکستان میں امن نے سیاحت کو فروغ دیا ہے اب یہ ہم پاکستان کی عوام۔کی ذمہ داری ہے کہ پاکستان میں سیاحت کو فروغ دیں اور دنیا میں پاکستانی سیاحت کی اہمیت کو اجاگر کریں۔ #Pakistan #KPKGovernment #MalamJabba

UD Digital Team

Leave a comment